سسک سسک کر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - بدقت تمام، بہت مشکل سے، تکلیف کے ساتھ۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - بدقت تمام، بہت مشکل سے، تکلیف کے ساتھ۔